5 اکتوبر 2011 - 20:30

افغانستان میں ہزاروں لوگوں نے امریکہ مخالف مظاہرے کرکے اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔

ابنا: کابل میں ہونے والے اس بڑے مظاہرے میں لوگوں نے امریکی فوجیوں کےہاتھوں بے گناہ عوام کے قتل عام کی مذمت کی۔ مظاہرین نے پرزور مطالبہ کیا کہ امریکہ طالبان اور القاعدہ کی حمایت کرنا بند کردے ۔ یاد رہے افغانستان میں موجود ڈیڑھ لاکھ غیر ملکی فوجیوں کی باوجود دہشتگردی میں کئي گنا اضافہ ہوا ہے اور ہر دن نہتے عوام کی ہلاکتوں میں ا‌ضافہ ہوتا جارہا ہے۔........

/169